• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر واپڈا ورکرز یونین کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ، زونل چیئرمین کینٹ ملک قمر فاروق کلیامی اور زونل چیئرمین سٹی سردار زاہد زمرد کی قیادت میں گزشتہ روز آئیسکو کمپلیکس مریر حسن سے مری روڈ پر ایک زبردست ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ریجنل، زونل، ڈویژنل اور سب ڈویژنل عہدیداران اور کارکنوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید