• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں نوجوان کوقتل کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں نوجوان کوقتل کردیاگیا،ایس ایچ اوریس کورس گل تاج نے بتایاکہ جمعہ کی رات پیپلز کالونی گلی نمبر 54میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائر مار کر 26سالہ سبیل اشتیاق کو موت کے گھاٹ اتاردیاگیا،مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔
اسلام آباد سے مزید