• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاقو کے وار کر کے شہری کو زخمی کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) چاقو کے وار کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 2 ملزموں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دن قبل معمولی تلخ کلامی پر چاقو کے وار کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا ،زیر حراست افراد کو رتہ امرال پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا،پولیس کاکہناہے کہ ملزموں کے دوسرے ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید