راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کچہری چوک پراجیکٹ تعمیراتی کام کے دوران محنت کش مشین تلے آکر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق لیہ ضلع بکھر کارہائشی ابوبکر جمعہ کی رات کام کے دوران ایک مشین کے نیچے آکر جان کی بازی ہار گیا ،اس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ۔