توانائی بچانے کی غرض سے
یہ تدبیر اے میاں! ہم کررہے ہیں
زیادہ کام کرنے کے بجائے
زیادہ چھٹیاں ہم کررہے ہیں
امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمٰن الحذیفی کا کہنا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، کسی کو اللّٰہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا۔
دستاویز کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 29 فیصد سے کم کر کے 25 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے امریکی افواج کا ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بدلے مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے جس کے بعد اسرائیل نواز حلقوں کی تنقید میں نرمی دیکھی گئی ہے۔
عثمان پیرزادہ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، فنونِ لطیفہ اور حکومتی رویوں پر کھل کر گفتگو کی۔
جیسیکا مئیر نے مائیکرو گریویٹی میں شاندار اوور ہیڈ بائیسکل کک کا مظاہرہ کیا
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان میں حزب اللّٰہ کے خلاف حملے مزید تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حزب اللّٰہ کو ’کچلنے‘ کے لیے کارروائیاں تیز گرے گی۔
ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ کسی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور طاقتور ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے جارح امریکا کو سخت تھپڑ رسید کیا اور دشمن کے اہداف کو ناکام بنا دیا
دورہ چین کے دوران وزیراعظم کی چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہوئیں
ٹرمپ کی گرتی ہوئی عوامی مقبولیت اور عالمی سیاسی کشیدگی کے باعث ریپبلکن پارٹی کو دباؤ کا سامنا ہے
کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کے کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی سلوک کو ’انتہائی شرمناک‘ قرار دیتے ہوئے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاہم اُنہوں نے اسرائیل کے خلاف کسی نئی پابندی یا عملی اقدام کا اعلان نہیں کیا۔
اس کے بعد ٹرمپ نے اپنی اور شی جن پنگ کی متعدد تصاویر بھی شیئر کیں
پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق نے انکشاف کیا ہے کہ تیز ترین ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد اُنہیں لیجنڈری کرکٹر سعید انور کی جانب سے ایک مزاحیہ فون کال موصول ہوئی تھی۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں عیدالاضحیٰ سے قبل مویشی منڈیوں میں غیر معمولی سناٹا چھا گیا ہے جبکہ بیوپاری اور مسلمان شہری خوف و بے یقینی کا شکار ہیں۔
طالبان رجیم میں افغان خواتین کے بنیادی انسانی حقوق پر لگنے والی قدغنوں سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی۔