• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے مختلف زونز میں تعینات 102 اہلکاروں کی ترقیوں کے احکامات

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کے مختلف زونز میں تعینات 102 اہلکاروں کی ترقیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز، 55 ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپیکٹرز جبکہ 20 یو ڈی سیز کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ترقی محنت، دیانتداری اور بہترین کارکردگی کا اعتراف ہے۔

اہم خبریں سے مزید