• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

120 سے زائد ہیکرز کی نشاندہی، سائبر خطرات سے نمٹنے کیلئے پروفائلنگ مکمل

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سائبر خطرات سے نمٹنے کیلئے ہیکرز کی تفصیلی پروفائلنگ مکمل ، نیشنل سرٹ نے120سے زائد ہیکرز، گروپس کی نشاندہی کر لی ، شناخت شدہ  ہیکرز حساس سرکاری اور دفاعی نیٹ ورکس کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے، پروفائلنگ سے ہیکرز کی حکمت عملی اور طریقہ کار جاننے سے بروقت کارروائی ممکن ہو گی،سائبر حملے منظم گروہوں اور ممکنہ طور پر غیر ملکی ریاستی سرپرستی میں کئے جا رہے تھے،قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو محفوظ بنانے کیلئے نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید