• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PIA کا طیارہ دبئی کے الفجیرہ ایئر پورٹ پر میزائل حملے سے بچ گیا، پروازیں معطل

کراچی(آئی این پی )پی آئی اے کا طیارہ دبئی کے الفجیرہ ایئر پورٹ پر لیڈنگ کے دوران میزائل حملے سے بچ گیا جس کے بعد الفجیرہ کیلئے پروازیںمعطل کردی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حملہ ایئرپورٹ سے متصل نیول ہیڈ کوارٹر پر ہوا۔پی کے 175 نے صبح 6 بجے الفجیرہ ایئر پورٹ پرلینڈ کیا اور طیارے میں عملے کے 8 ارکان سمیت 123 مسافر سوار تھے۔حملے کے بعد دھوئیں کے بادل چھا گئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
اہم خبریں سے مزید