اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ،نیوز رپورٹر) افغانستان کے شمالی اور مشرقی صوبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے طالبان رجیم کیخلاف نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے قیام کااعلان کردیا،نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا قیام طالبان رجیم کی جابرانہ، دہشتگردی کی سرپرستی کرنے اور رجعت پسند پالیسیوں کا ردِعمل ہے ۔