• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی جنگ سے دنیا بدظن، عالمی اعتماد تیزی سے کم ہونے لگا، امریکی جریدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی جنگ سے دنیا بدظن، عالمی اعتماد تیزی سے کم ہونے لگا، ٹرمپ کی جنگی حکمت عملی پر شدید تنقید، اتحادی ممالک کو اعتماد میں نہ لینے پر عالمی ناراضی، تیل، گیس اور معیشت پر شدید منفی اثرات، امریکی جریدہ ٹائم کے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے دنیا بھر میں امریکہ کے اعتماد اور ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مصنف کے مطابق ٹرمپ نے جنگ کا آغاز بغیر واضح جواز، اتحادیوں سے مشاورت یا عالمی قوانین کی پروا کیے بغیر کیا۔
اہم خبریں سے مزید