• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تقسیم اعزازات کی تقریب 28 اپریل کو ہوگی، صدر نے سمری منظور کر لی

اسلام آباد ( طاہر خلیل )صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان 23 مارچ 2026 کی پریڈ اور تمام متعلقہ تقریبات نہ کرنے کی سمری کی منظوری دے دی۔فیصلہ جاری خلیجی تیل بحران اور حکومت کی اعلان کردہ کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ قومی وسائل کا محتاط اور ذمہ دارانہ استعمال ہر شہری کی ذمہ داری ہے،یومِ پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی اعزازات کی تقریب اب 28 اپریل 2026 کو منعقد ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید