• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے ان کے بچوں کی فون پر بات کرادی جائیگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اس بار بھی عمران خان کی عید کے دن ان کے بچوں سے فون پر بات کر ادی جائے گی، عمران خان کے بچے پاکستانی شہری ہونے کے ناطے نائیکوپ کارڈز کے ذریعے پاکستان آ سکتے ہیں اور اس کیلئے انہیں پاکستانی ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی ، قاسم اور سلمان کو قوانین پر عمل کرنا ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید