• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری کا علی لاریجانی کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (اے پی پی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایران کے سینئر رہنما ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔ انہوں نے پاکستان-ایران تعلقات میں مثبت پیش رفت کو مضبوط بنانے میں ڈاکٹر لاریجانی کے کردار کو بھی سراہا۔
اہم خبریں سے مزید