• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف امریکا، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے لیے بند ہے۔ پاکستانی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔خصوصی گفتگو میں کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے نے کہا کہ خام تیل یا گیس لانے والے جہاز حکومت ایران سے رابطہ کرکے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید