راولپنڈی (خصوصی نمایندہ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا حکومت نے 19سے21مارچ تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے اب جمرات سے ہفتہ تک چھٹیاں ہوں گی اتوار کو بھی چھٹی ہو گی اور پیر کو 23 مارچ کی چھٹی ہو گی اس طرح پنجاب میں عید کے موقع پر پانچ دن دفاتر بند رہیں گے جبکہ تعلیمی ادارے پہلے ہی 31 مارچ تک بند ہیں جبکہ اب دفتر منگل کو کھلیں گے۔