• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ٹی او کے بیشتر افسران و اہلکارچھٹیاں لے کر اپنے گھر روانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) عید الفطر کے موقع پر ریجنل ٹیکس آفس(آر ٹی او) ملتان کے بیشتر افسران اور اہلکار چھٹیاں لیکر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں،اب افسران اور اہلکار24مارچ(منگل) کو ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے،بتایا گیا ہے کہ ریجنل ٹیکس آفس ملتان میں مالی سال کا اختتام بھی قریب آ رہا ہے۔
ملتان سے مزید