ملتان (سٹاف رپورٹر) فلائنگ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں جنوبی پنجاب کے ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی، افطار ڈنر کا مقصد کمپنی اور ڈیلرز کے درمیان باہمی روابط کو مضبوط بنانا اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ دینا تھا۔