• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر حب کو 3ماہ کے لیے معطل کردیاگیاچیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کمشنر حب اسماعیل ابراہیم کو بیڈا ایکٹ 2011کی شق 6کے تحت 90روز کے لیے معطل کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی مس کنڈکٹ اور نااہلی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید