لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)چوکی بائی پاس رائیونڈ پولیس کی کاروائی ملزم یاسر سے 70 پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ترجمان کے مطابق گزشتہ روز چوکی بائی پاس رائیونڈ پولیس نے ملزم یاسر کو پتنگ بازی کرتے موقع سے گرفتار کر کے ہزاروں مالیت کی 70پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔