لاہور(پ ر)پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈ ٹی سی ایل نے پاکستان میں TP200K پارٹی اسپیکر متعارف کروا دیا ۔ جو بہترین آواز، دلکش لائٹنگ اور جدید کنیکٹیویٹی کے ساتھ عید کی تقریبات اور فیملی گیٹ ٹوگیدرز کو مزید یادگار بناتا ہے۔ ٹی سی ایل نے TP200K کے ذریعے اس خلا کو پُر کیا ہے۔