لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مصری شاہ پولیس کی کاروائی نیلی بتی لگا کر گھومنے والے تین جعلی پولیس والے گرفتار اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ترجمان کے مطابق پولیس نے دوران چیکنگ نیلی بتی لگی گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی میں سوار ملزمان دانش،دانیال اور عبد الرشید نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا دوران تلاشی پولیس نے ملزمان کی گاڑی کو چیک کرنے پر رائفل اور گولیاں قیمتی گھڑیاں اور موبائل برآمد مقدمہ درج کر لیا۔