• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الفطر کی آمد پر LWMC کےشہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات

لاہور (خصوصی رپورٹر) عید الفطر کی آمد پر لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سےشہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ عیدصفائی پلان کے مطابق 15ہزار ورکرز، 1600سے زائد آپریشنل گاڑیاں تینوں شفٹوں میں صفائی پر مامور ہیں1500جامع مساجد،275قبرستانوں اور 192 کمرشل مارکیٹس میں صفائی ستھرائی یقینی بنا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید