• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی عارضی طور پر ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت

امریکا نے عارضی طور پر ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیا لائسنس 19 اپریل تک فعال رہے گا۔

ادھر ایران نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم کرنے کی بات صرف خریداروں کو امید دلانے کے لیے ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید