• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا ہزاروں اضافی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا امکان، خبر ایجنسی رپورٹ

امریکا ہزاروں اضافی فوجی مشرق وسطیٰ بھیج سکتا ہے۔

معاملے سے باخبر 2 افراد نے برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پینٹاگون 82ویں ایئربورن ڈویژن کے ہزاروں اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرسکتا ہے۔

ان افراد کی جانب سے امریکی فوجی کب اور کہاں تعینات کیے جانے کی وضاحت نہیں کی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید