• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کا دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈی پنڈیز کو شکست دی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید