• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا بیروت سے ایرانی سفیر کو نکالنے کا حکم ماننے سے انکار

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ایران نے لبنان کا بیروت سے ایرانی سفیر کو نکالنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیروت میں ایرانی سفیر لبنان کی جانب سے بے دخلی کے حکم کے باوجود وہیں رہیں گے اور اپنا کام کر تے رہیں گے۔

لبنان کی وزارت خارجہ نے پچھلے ہفتے ایرانی سفیر محمد رضا شیبانی کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ شیبانی کو 29 مارچ تک بیروت سے نکل جانے کا کہا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید