• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پری مون سون بارشوں کے پیش نظر لاہور انتظامیہ متحرک

لاہور (خصوصی رپورٹر)پری مون سون بارشوں کے پیش نظر لاہور انتظامیہ متحرک ہو گئی، شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔کمشنر لاہور مریم خان اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے واسا کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور راؤنڈ دی کلاک مانیٹرنگ سسٹم کا بھی معائنہ کیا۔
لاہور سے مزید