• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا حکومت کی بڑی کامیابی، احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باوجود پاکستان میں قیمتوں کو ایک حد تک کنٹرول میں رکھنا وفاقی حکومت کی ایک بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔
لاہور سے مزید