• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ UOL کے18 مضامین شامل

لاہور(پ ر)دی یونیورسٹی آف لاہور نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ 2026میں نمایاں کامیابی حاصل کر تے ہوئے 18مضامین کو دنیا کے بہترین مضامین میں شامل کر وا لیا ہے۔ عالمی ادارہ (QS) ہر سال دنیا بھر کی جامعات کا مختلف معیار پر جائزہ لیتا ہے، جس میں اس سال 1,700 سے زائد جامعات اور 18,300سے زیادہ مضامین شامل تھے۔
لاہور سے مزید