• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایس سی کا PERA کی اسامیوں سمیت 11 تحریری 3 حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی کی آسامیوں سمیت 11 تحریری اور تین حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔
لاہور سے مزید