• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

لاہور( خبر نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میاں پیر رضوان نفیس کی صدارت میں جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوری اچھرہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مولانا عزیز الرحمٰن ثانی، جنرل سیکر ٹر ی لاہور مولانا قاری علیم الدین شاکر، مولانا محمد اشرف گجر، مولانا خالد محمود، مولانا سید عبد اللہ شاہ، مولاناعبدالعزیز، انجینئر حافظ نعیم الدین شاکر، مولانا محمد سمیع اللہ نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید