• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ام رباب کو جان کے خطرات، ایس ایس پی کا نوٹس، ایس ایچ او تبدیل

دادو(نامہ نگار جاوید ناریجو) ام رباب چانڈیو نے اپنی جان کو لاحق خطرات سے متعلق بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق اطلاعات موصول ہوئی ہیں انہوں نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے اپنی جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید