• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی، اردوان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ترک صدر اردوان اور نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی۔

رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ نے جیو اسٹریٹجک بندش پیدا کر دی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید