• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائے گی، ارشد ملک

ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک : فائل فوٹو
ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک : فائل فوٹو 

دفاعی تجزیہ کار ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو نقصان امریکا کو ہی ہو گا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا کہ ایران سے اتنے تابوت واپس جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائے گی۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر میزائل ٹیکنالوجی ائیر کموڈو (ر) محمد ابراہیم نے گفتگو کرتے ہوئے امریکی میڈیا کا یہ الزام غلط قرار دیا کہ ایران شمالی کوریا کے میزائل استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اپنی میزائل ٹیکنالوجی اور صلاحیت موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید