• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر) بلوچستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے بلوچستان میں پہلی بار پروفیشنل باکسنگ فائٹ نائٹ چیمپئن شپ 10اپریل 2026 کوایوب اسٹیڈیم میں ہوگی جتنےوالے باکسر کو گولڈ میڈل کے ساتھ 10 ہزار کیش اور ایک گلوز دیےجائیں گےاس چیمپین شپ کے مہمان خاص پاکستان مسلم لیگ نون کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے صدر سردار سحر گل خان خلجی ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید