• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی : نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے بگٹی ٹاؤن میں رہائش پذیر نوجوان صالح محمد ولد امام بخش نے گزشتہ روز گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی ۔
کوئٹہ سے مزید