کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) سریاب روڈ صدام پھاٹک کے قریب دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی کو زخمی کر دیا پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے صدام پھاٹک کے قریب رہائش پذیر یافر کے بھائی علی نے گزشتہ روز معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے اپنی بھابھی کو زخمی کر کے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جا رہے ہیں ۔