• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بصرہ میں مظاہرین کا قونصل خانے پر حملہ، کویت میں عراقی سفیر کی طلبی، شدید احتجاج

کویت سٹی(اے ایف پی)کویت نے بصرہ میں اپنے قونصیلٹ پرحملے اور توڑ پھوڑ کو بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے عراقی سفیر کو طلب کرکےشدیداحتجاج کیا ہے۔کویتی وزارتِ خارجہ کے ایک بیان کےمطابق بصرہ میں مظاہرین کی جانب سے کویت کے قونصلیٹ کو نشانہ بنانے اورتوڑ پھوڑ پراحتجاجی مراسلہ عراقی ناظم الامور کےحوالےکیا گیاہے۔ وزارت نے گزشتہ روز کے واقعات کو بین الاقوامی اصولوں کی صریح خلاف ورزی قراردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید