• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہوں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی رہنما بہت حد تک معقول ہیں مگر معاہدہ نہ کیا تو بہت تکلیف دہ ہوگا۔ 

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے گزشتہ روز فون پر گفتگو میں لبنان پر حملوں میں کمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید