• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سوزوکی کا بائیو گیس اور سولر منصوبوں کا افتتاح

کراچی (پ ر) Pak Suzuki Motor Company Limited نے اپنے پیداواری یونٹ میں 100مکعب میٹر بائیو گیس پلانٹ اور 920کلو واٹ سولر پاور منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جسے کمپنی کی کاربن نیوٹرل پالیسی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں Saleem H. Mandviwala بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
لاہور سے مزید