لاہور (نیوزرپورٹر) چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ عالمی صورتحال میں نہایت دانشمندانہ اور متوازن حکمت عملی اپناتے ہوئے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں مثبت کردار ادا کیا ہے جو قابل تحسین ہے۔