• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن ثالثی مذاکرات کی کامیابی عالمی امن کیلئے بہت اہم اقدام،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے منصورہ میں سیاسی قومی کمیٹی کے اجلاس، جماعتِ اسلامی پنجاب کے قائدین محمد جاوید قصوری، ڈاکٹر طارق سلیم، سیّد ذیشان اختر، ضیاءالدین انصاری کے ساتھ پنجاب بلدیاتی انتخابات کے اُمور پر ملاقات کی اور سیاسی قائدین کے مشاورتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں امن ثالثی مذاکرات کی کامیابی عالمی امن کے لئے بہت اہم اقدام ہوگا۔ اسرائیل امن و انسانیت کا دشمن ہے۔
لاہور سے مزید