کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ملک محمد اصغر عثمان کو دو بارہ ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ تعینات کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس نے اے آئی جی سیکورٹی سنٹرل پولیس آفس ملک محمد اصغر عثمان کو ایک بار پھر یس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ جبکہ ان کے پیش رو ڈاکٹر محمد سمیع ملک کو اے آئی جی سیکورٹی سنٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا۔