• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج مردان میں تاریخی کانفرنس، مولانا فضل الرحمان لائحہ عمل کااعلان کرینگے

کراچی( خالد محبوب ۔۔اسٹاف رپورٹر) جےیوآئی کے زیر اہتمام اتوار 12اپریل کو مردان میں تاریخی کانفرنس ہو گی ، کانفرنس سےجےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے، ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے جنگ کو بتایا کہ اس موقع پرعوام حکومتی پالیسیوں کیخلاف اپنے جذبات کا اظہار کریں گے، کانفرنس سے مرکزی اور صوبائی قائدین بھی خطاب کریں گے، اس حوالے سے مردان میں عوامی جوش و خروش عروج پر ہے،کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان مستقبل کی تحریک کے لائحہ عمل کااعلان گے۔

اہم خبریں سے مزید