• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی اور ریلوے کے درمیان اراضی کا تنازع، سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور پاکستان ریلوے کے درمیان 53ایکڑ اراضی کے تنازعے کی اپیل پر طرفین وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید