• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڑکوں پر خونریزی کی بات کراچی کے شہریوں کو براہ راست دھمکی، سیف الدین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو خون بہانے کی دھمکیاں دینے والے ہوش کے ناخن لیں،غنڈہ گردی، خون ریزی اور شہریوں کو آپس میں لڑانے کی ہر کوشش کی مزاحمت کی جائیگی، حقوق کے مطالبہ پر سڑکوں پر خونریزی کی بات کراچی کے شہریوں کو براہ راست دھمکی ہےصوبہ بننے کے مسئلے پر دھمکیوں کے بجائے دلیل سے بات کریں،صوبہ یا ایڈمنسٹریٹو آئین کے تحت جو عوام چاہیں گے وہی ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید