• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کا سرکاری گندم 4500 روپے فی 40 کلوگرام جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) پنجاب حکومت نے سرکاری گندم 4500روپے فی 40کلو گرام کے حساب سے فلور ملوں اور لائسنس یافتہ آٹا چکیوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1275روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید