• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکاؤنٹس،16/AAO کی گریڈ 18 اکاؤنٹس افسر کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (ساجد چوہدری ) پاکستان ملٹری اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ کے16اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسران (بی ایس 17) کو اکاؤنٹس آفیسر (بی ایس 18) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید