• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دے دیا، فیصلہ جذباتی، پارٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق کی جانب سے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے پر ان سے رابطہ کرکے انہیں صورت حال سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید