کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھ، ہندو یاتریوں کیلئے2ٹرینز آج ننکانہ صاحب روانہ،1700 یاتری عازم سفر،پاکستان ریلویز نے بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی سیاحت کے فروغ اور اقلیتی برادریوں کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں جمعہ کو کراچی اور حیدرآباد سے سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2خصوصی ریل گاڑیاںچلائیں۔